Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

उस में ऊँची-ऊँची मसनदें होगी,

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اُس میں اونچے اونچے تخت ہوں گے۔

By Amin Ahsan Islahi

اس میں تخت ہوں گے اونچے بچھے

By Hussain Najfi

اس میں اونچے اونچے تخت ( بچھے ہوئے ) ہوں گے ۔

By Moudoodi

اس کے اندر اونچی مسندیں ہوں گی ،

By Mufti Naeem

اس میں اونچے اونچے پلنگ ہوں گے ۔

By Mufti Taqi Usmani

اس میں اونچی اونچی نشستیں ہوں گی ۔

By Noor ul Amin

اور اس میں اونچے رکھے ہوئے تخت ہوں گے

By Kanzul Eman

( ۱۳ ) اس میں بلند تخت ہیں ،

By Tahir ul Qadri

اس میں اونچے ( بچھے ہوئے ) تخت ہوں گے