Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

फिर हमारे ही ज़िम्मे है उन का हिसाब लेना

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

پھریقینااُن کاحساب بھی ہمارے ہی ذمے ہے۔

By Amin Ahsan Islahi

پھر ہمارے ہی ذمہ ان سے حساب لینا ہوگا!

By Hussain Najfi

پھر بیشک ان کا حساب کتاب ہمارے ذمہ ہے ۔

By Moudoodi

پھر ان کا حساب لینا ہمارے ہی ذمہ ہے ۔ ؏

By Mufti Naeem

پھر بلاشبہ ہم ہی پر ان لوگوں کا حساب ( کتاب ) ہے

By Mufti Taqi Usmani

پھر یقینا ان کا حساب لینا ہمارے ذمے ہے ۔

By Noor ul Amin

پھرانکاحساب لیناہمارے ہی ذمہ ہے

By Kanzul Eman

( ۲٦ ) پھر بیشک ہماری ہی طرف ان کا حساب ہے ،

By Tahir ul Qadri

پھر یقیناً ہمارے ہی ذمہ ان کا حساب ( لینا ) ہے