खौलते हुए स्रोत से पिएँगे,
کھولتے ہوئے چشمے سے اُنہیں پانی پلایاجائے گا
کھولتے چشمہ کا پانی پلائے جائیں گے ۔
انہیں کھولتے ہوئے چشمہ کا پانی پلایا جائے گا ۔
کھولتے ہوئے چشمے کا پانی انہیں پینے کو دیا جائے گا ،
کھولتے ہوئے پانی کے چشمے سے انہیں پلایا جائے گا ۔
انہیں کھولتے ہوئے چشمے سے پانی پلایا جائے گا ۔
انہیں کھولتے ہوئے پانی کے چشمے سے پینے کو دیاجائے گا
( ۵ ) نہایت جلتے چشمہ کا پانی پلائے جائیں ،
۔ ( انہیں ) کھولتے ہوئے چشمہ سے ( پانے ) پلایا جائے گا