उन के लिए कोई खाना न होगा सिवाय एक प्रकार के ज़री के,
سُوکھی خاردار جھاڑی کے سوااُن کے لیے کوئی کھانانہ ہوگا۔
ان کے کھانے کو صرف جھاڑ کانٹے ہوں گے ۔
۔ ( وہاں ) ان کیلئے کوئی کھانا نہ ہوگا سوائے خاردار جھاڑ کے ۔
خاردار سوکھی گھاس کے سوا کوئی کھانا ان کے لیے نہ3 ہوگا ،
ان کے لیے ضریع ( جہنم کے کانٹے دار سخت کڑوے کھانے ) کے سوا کوئی کھانا نہیں ہوگا ۔
ان کے لیئے ایک کانٹے دار جھاڑ کے سوا کوئی کھانا نہیں ہوگا ۔
ان کے لئے سوائے کانٹے داردرختوں کے او رکچھ کھانانہ ہوگا
( ٦ ) ان کے لیے کچھ کھانا نہیں مگر آگ کے کانٹے ( ف۵ )
ان کے لئے خاردار خشک زہریلی جھاڑیوں کے سوا کچھ کھانا نہ ہوگا