जो न पुष्ट करे और न भूख मिटाए
جونہ موٹاکرے گااورنہ بھوک میں کافی ہو گا۔
جو نہ موٹا کریں گے ، نہ بھوک ہی کو ماریں گے ۔
جو نہ ( انہیں ) موٹا کرے گا اور نہ بھوک دور کرے گا ۔
جو نہ موٹا کرے نہ بھوک مٹائے ۔
جو نہ تو موٹا کرے گا اور نہ ہی بھوک سے بچاسکے گا ۔
جو نہ جسم کا وزن بڑھائے گا اور نہ بھوک مٹائے گا ۔
جونہ موٹاکرے گانہ بھوک دور کرے گا
( ۷ ) کہ نہ فربہی لائیں اور نہ بھوک میں کام دیں ( ف٦ )
۔ ( یہ کھانا ) نہ فربہ کرے گا اور نہ بھوک ہی دور کرے گا