Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

अपने प्रयास पर प्रसन्न,

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اپنی کوشش پرخوش ہوں گے۔

By Amin Ahsan Islahi

اپنی کوشش پر شاد ومطمئن

By Hussain Najfi

اپنی کاوش و کوشش پر خوش اور مطمئن ہوں گے ۔

By Moudoodi

اپنی کار گزاری پر خوش ہوں گے4 ،

By Mufti Naeem

اپنی ( دنیاوی ) کوشش پر وہ راضی ہوں گے

By Mufti Taqi Usmani

۔ ( دنیا میں ) اپنی کی ہوئی محنت کی وجہ سے پوری طرح مطمئن ۔

By Noor ul Amin

اپنی کارکردگی پر خوش ہوں گے

By Kanzul Eman

( ۹ ) اپنی کوشش پر راضی ( ف۸ )

By Tahir ul Qadri

اپنی ( نیک ) کاوشوں کے باعث خوش و خرم ہوں گے