Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

अतः मेरे बन्दों में सम्मिलित हो जा

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

چنانچہ میرے بندوں میں شامل ہوجاؤ۔

By Amin Ahsan Islahi

سو مل جا میرے بندوں میں!

By Hussain Najfi

پس تُو میرے ( خاص ) بندوں میں داخل ہو جا ۔

By Moudoodi

شامل ہو جا میرے ﴿نیک﴾ بندوں میں

By Mufti Naeem

پس میرے ( نیک ) بندوں میں شامل ہوجا

By Mufti Taqi Usmani

اور شامل ہوجا میرے ( نیک ) بندوں میں ۔

By Noor ul Amin

تومیرے ( نیک ) بندوں میں شامل ہو جا

By Kanzul Eman

( ۲۹ ) پھر میرے خاص بندوں میں داخل ہو ،

By Tahir ul Qadri

پس تو میرے ( کامل ) بندوں میں شامل ہو جا