Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

लौट अपने रब की ओर, इस तरह कि तू उस से राज़ी है वह तुझ से राज़ी है।

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اپنے رب کی طرف لوٹ آؤ،راضی ہونے والی، پسندکی ہوئی ہو۔

By Amin Ahsan Islahi

چل اپنے رب کی طرف! – تو اس سے راضی ، وہ تجھ سے راضی!

By Hussain Najfi

تو اس حالت میں اپنے پروردگار کی طرف چل کہ تواس سے راضی ہے اور وہ تجھ سے راضی ہے ۔

By Moudoodi

چل اپنے رب کی طرف19 اس حال میں کہ تو ﴿اپنے انجام نیک سے﴾ خوش﴿ اور اپنے رب کے نزدیک﴾ پسندیدہ ہے ۔

By Mufti Naeem

اپنے رب کی طرف اس حال میں واپس لوٹ کہ ( تو اس سے ) راضی اور وہ تجھ سے راضی ہے

By Mufti Taqi Usmani

اپنے پروردگار کی طرف اس طرح لوٹ کر آجا کہ تو اس سے راضی ہو ، اور وہ تجھ سے راضی ۔

By Noor ul Amin

اپنے رب کی طرف لوٹ چل تواس سے راضی وہ تجھ سے راضی

By Kanzul Eman

( ۲۸ ) اپنے رب کی طرف واپس ہو یوں کہ تو اس سے راضی وہ تجھ سے راضی ،

By Tahir ul Qadri

تو اپنے رب کی طرف اس حال میں لوٹ آکہ تو اس کی رضا کا طالب بھی ہو اور اس کی رضا کا مطلوب بھی ( گویا اس کی رضا تیری مطلوب ہو اور تیری رضا اس کی مطلوب )