क्या तुम ने देखा नहीं कि तुम्हारे रब ने क्या किया आद के साथ,
کیاتم نے نہیں دیکھا کہ آپ کے رب نے عادکے ساتھ کیسا سلوک کیا؟
دیکھا نہیں! کیا کیا تیرے خداوند نے عاد کے ساتھ!
کیا آپ ( ص ) نے نہیں دیکھا کہ آپ ( ص ) کے پروردگار نے قومِ عاد کے ساتھ کیا کیا؟
تم نے2 دیکھا نہیں! کہ تمہارے رب نے کیا برتاؤ کیا عاد کے ساتھ؟
۔ ( اے مخاطب ) کیا آپ نے نہیں دیکھا کہ آپ کے رب نے ( قوم ) عاد کے ساتھ کیسا ( سلوک ) کیا
کیا تم نے دیکھا نہیں کہ تمہارے پروردگار نے عاد کے ساتھ کیا سلوک کیا ۔
کیا آپ نے نہیں دیکھاکہ آپ کے رب نے ( قوم ) عادکے ساتھ کیساسلوک کیا تھا
( ٦ ) کیا تم نے نہ دیکھا ( ف۷ ) تمہارے رب نے عاد کے ساتھ کیسا کیا ،
کیا آپ نے نہیں دیکھا کہ آپ کے رب نے ( قومِ ) عاد کے ساتھ کیسا ( سلوک ) کیا؟