स्तम्भों वाले 'इरम' के साथ?
عاداِرم جوستونوں والے تھے۔
ستونوں والے ارم کے ساتھ
یعنی اونچے ستونوں والے ارم کے ساتھ ۔
اونچے ستونوں والے عاد ارم کے ساتھ ( عاد کے جد امجد ارم کے ساتھ ) 3
۔ ( یعنی ) اونچے ستونوں والے اِرم کے ساتھ
اس اونچے ستونوں والی قوم ارم کے ساتھ ( ٤ )
اونچے ستونوں والے ارم ( یعنی قوم عاد کے دادا ) کے ساتھ
( ۷ ) وہ اِرم حد سے زیادہ طول والے ( ف۸ )
۔ ( جو اہلِ ) اِرم تھے ( اور ) بڑے بڑے ستونوں ( کی طرح دراز قد اور اونچے محلات ) والے تھے