और चन्द्रमा जबकि वह उस के पीछे आए,
اورچاندکی جب وہ اُس کے پیچھے آئے!
اور چاند جب اس کے پیچھے لگے!
اور چاند کی جب وہ اس ( سورج ) کے پیچھے آئے ۔
اور چاند کی قسم جبکہ وہ اس کے پیچھے آتا ہے ،
اور ( قسم ہے ) چاند کی ، جب وہ اس ( سورج ) کے بعد آتا ہے
اور چاند کی جب وہ سورج کے پیچھے پیچھے آئے ۔
اور چاندکی جب وہ ( سورج کے ) بعدنکلتا ہے
( ۲ ) اور چاند کی جب اس کے پیچھے آئے ( ف۲ )
اور چاند کی قَسم جب وہ سورج کی پیروی کرے ( یعنی اس کی روشنی سے چمکے )