Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

और दिन, जबकि वह उसे प्रकट कर दे,

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اور دن کی جب کہ وہ سورج کوظاہرکردے!

By Amin Ahsan Islahi

اور دن جب اسے چمکادے ۔

By Hussain Najfi

دن کی جب وہ اس ( سورج ) کو خوب روشن کر دے ۔

By Moudoodi

اور دن کی قسم جبکہ وہ ﴿ سورج کو﴾ نمایاں کر دیتا ہے ،

By Mufti Naeem

اور ( قسم ہے ) دن کی ، جب وہ اس ( رات کی تاریکی ) کو روشن کردیتا ہے

By Mufti Taqi Usmani

اور دن کی جب وہ سورج کا جلوہ دکھا دے ۔

By Noor ul Amin

اور دن کی جب وہ ( سورج کو ) نمایاں کردے

By Kanzul Eman

( ۳ ) اور دن کی جب اسے چمکائے ( ف۳ )

By Tahir ul Qadri

اور دن کی قَسم جب وہ سورج کو ظاہر کرے ( یعنی اسے روشن دکھائے )