और रात, जबकि वह उसको ढाँक ले
اور رات کی جب وہ اُسے ڈھانپ دے!
اور رات جب اسے ڈھانک لے!
اور رات کی جب کہ وہ اسے ڈھانپ لے ۔
اور رات کی قسم جبکہ وہ ﴿سورج کو﴾ ڈھانک لیتی ہے2 ،
اور ( قسم ہے ) رات کی ، جب وہ اس ( دن کی روشنی ) کو ڈھانپ لیتی ہے
اور رات کی جب وہ اس پر چھا کر اسے چھپا لے ۔
اور رات کی قسم جب وہ ( سورج کو ) چھپالیتی ہے
( ٤ ) اور رات کی جب اسے چھپائے ( ف٤ )
اور رات کی قَسم جب وہ سورج کو ( زمین کی ایک سمت سے ) ڈھانپ لے