और जो तुम्हें रब की अनुकम्पा है, उसे बयान करते रहो
اوررہی رب کی نعمت توآپ بیان کیا کرو۔
اور اپنے پروردگار کی نعمت کا بیان کیجیو!
اور اپنے پروردگار کی نعمت کا اظہار کیجئے ۔
اور اپنے رب کی نعمت کا اظہار کرو11 ۔ ؏١
اور جہاں تک آپ کے رب کی نعمتوں کا تعلق ہے تو ( انہیں ) بیان کیا کیجیے
اور جو تمہارے پروردگار کی نعمت ہے اس کا تذکرہ کرتے رہنا ۔
اور آپ اپنے رب کی نعمتوں کاذکرکرتے رہیے
( ۱۱ ) اور اپنے رب کی نعمت کا خوب چرچا کرو ( ف۱۲ )
اور اپنے رب کی نعمتوں کا ( خوب ) تذکرہ کریں