Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

क्या ऐसा नहीं कि हम ने तुम्हारा सीना तुम्हारे लिए खोल दिया?

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

کیاہم نے آپ کے لئے آپ کاسینہ نہیں کھول دیا؟

By Amin Ahsan Islahi

کیا ہم نے تمہارا سینہ تمہارے لئے کھول نہیں دیا؟

By Hussain Najfi

۔ ( اے رسول ( ص ) ) کیا ہم نے آپ ( ص ) کے سینے کو کشادہ نہیں کر دیا؟

By Moudoodi

﴿اے نبی ( صلی اللہ علیہ وسلم ) ﴾ کیا ہم نے تمہارا سینہ تمہارے لیے کھول نہیں دیا1؟

By Mufti Naeem

۔ ( اے محبوب ﷺ ) کیا ہم نے آپ کے لیے آپ کے سینہ ( مبارک ) کو کشادہ نہیں فرمادیا

By Mufti Taqi Usmani

۔ ( اے پیغمبر ) کیا ہم نے تمہاری خاطر تمہارا سینہ کھول نہیں دیا؟

By Noor ul Amin

کیا ہم نے ( اسلام کے لئے ) آپ کاسینہ نہیں کھول دیا

By Kanzul Eman

( ۱ ) کیا ہم نے تمہارا سینہ کشادہ نہ کیا ( ف۲ )

By Tahir ul Qadri

کیا ہم نے آپ کی خاطر آپ کا سینہ ( انوارِ علم و حکمت اور معرفت کے لئے ) کشادہ نہیں فرما دیا