और तुम पर से तुम्हारा बोझ उतार दिया,
اورہم نے آپ پرسے آپ کا بوجھ اُتاردیا۔
اور تمہارا بوجھ تمہارے اوپر سے اتار نہیں دیا؟
اور وہ بَوجھ آپ سے اتار دیا ۔
اور تم پر سے وہ بھاری بوجھ اتار دیا
اور ہم نے آپ ( ﷺ ) سے آپ کے ( اس ) بوجھ کو اُتاردیا ۔
اور ہم نے تم سے تمہارا وہ بوجھ اتار دیا ہے ۔
اور ہم نے آپ کے دل سے وہ بو جھ اتاردیا
( ۲ ) اور تم پر سے تمہارا بوجھ اتار لیا ،
اور ہم نے آپ کا ( غمِ امت کا وہ ) بار آپ سے اتار دیا