जो तुम्हारी कमर तोड़े डाल रहा था?
جس نے آپ کی کمرتوڑدی تھی۔
جو تمہاری کمر توڑے دے رہا تھا ۔
جو آپ ( ص ) کی کمر کو توڑ رہا تھا ۔
جو تمہاری کمر توڑے ڈال رہا تھا2 ۔
جس نے آپ کی کمر کو بوجھل کردیا تھا
جس نے تمہاری کمر توڑ رکھی تھی ۔ ( ١ )
جوآپ کی کمرتوڑرہاتھا
( ۳ ) جس نے تمہاری پیٹھ توڑی تھی ( ف۳ )
جو آپ کی پشتِ ( مبارک ) پر گراں ہو رہا تھا