और तुम्हारे लिए तुम्हारे ज़िक्र को ऊँचा कर दिया?
اورہم نے آپ کے لئے آپ کے ذکرکوبلند کردیا۔
اور تمہارا آوازہ تمہارے لیےبلند نہیں كیا؟
اور آپ ( ص ) کے ذکر ( آوازہ ) کو بلند کیا ۔
اور تمہاری خاطر تمہارے ذکر کا آوازہ بلند کر دیا3 ۔
اور ہم نے آپ کے لیے آپ کے ذکر کو بلند فرمادیا
اور ہم نے تمہاری خاطر تمہارے تذکرے کو اونچا مقام عطا کردیا ہے ۔ ( ٢ )
اورآپ کے لئے آپ کاذکربلند کیا
( ٤ ) اور ہم نے تمہارے لیے تمہارا ذکر بلند کردیا ( ف٤ )
اور ہم نے آپ کی خاطر آپ کا ذکر ( اپنے ذکر کے ساتھ ملا کر دنیا و آخرت میں ہر جگہ ) بلند فرما دیا