अतः निस्संदेह कठिनाई के साथ आसानी भी है
پس یقینامشکل کے ساتھ آسانی ہے۔
تو ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے ۔
یقیناً ہر دشواری کے ساتھ آسانی ہے ۔
پس حقیقت یہ ہے کہ تنگی کے ساتھ فراخی بھی ہے ۔
بے شک مشکل کے ساتھ آسانی ( ضروری ) ہے
چنانچہ حقیقت یہ ہے کہ مشکلات کے ساتھ آسانی بھی ہوتی ہے ۔
بلاشبہ ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے
( ۵ ) تو بیشک دشواری کے ساتھ آسانی ہے ،
سو بیشک ہر دشواری کے ساتھ آسانی ( آتی ) ہے