निस्संदेह कठिनाई के साथ आसानी भी है
یقیناًمشکل کے ساتھ آسانی ہے۔
بیشک ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے ۔
بےشک ہر تنگی کے ساتھ فراخی ہے ۔
بے شک تنگی کے ساتھ فراخی بھی ہے4 ۔
پس بے شک مشکل کے ساتھ آسانی ہے
یقینا مشکلات کے ساتھ آسانی بھی ہوتی ہے ۔ ( ٣ )
بیشک ہرمشکل کام کے ساتھ آسانی ہے
( ٦ ) بیشک دشواری کے ساتھ آسانی ہے ( ف۵ )
یقیناً ( اس ) دشواری کے ساتھ آسانی ( بھی ) ہے