और यह शान्तिपूर्ण भूमि (मक्का)
اوراس پُرامن شہرکی قسم!
اور یہ پُر امن سرزمین!
اور پُرامن شہر ( مکہ ) کی ۔
اور اس پرامن شہر ﴿مکہ﴾ کی ،
اور ( قسم ہے ) اس امن والے شہر ( مکہ مکرمہ ) کی
اور اس امن و امان والے شہر کی ۔ ( ١ )
اوراس پُرامن شہر ( مکہ ) کی
( ۳ ) اور اس امان والے شہر کی ( ف٤ )
اور اس امن والے شہر ( مکہ ) کی قَسم