Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

निस्संदेह हम ने मनुष्य को सर्वोत्तम संरचना के साथ पैदा किया

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

بلاشبہ یقیناہم نے انسان کوبہترین ساخت پرپیدا کیا۔

By Amin Ahsan Islahi

کہ بیشک ہم نے انسان کو بہترین ساخت پر بنایا ۔

By Hussain Najfi

ہم نے انسان کو بہترین ساخت و انداز کے ساتھ پیدا کیا ہے ۔

By Moudoodi

ہم نے انسان کو بہترین ساخت پر پیدا کیا3 ،

By Mufti Naeem

البتہ تحقیق ہم نے انسان کو سب سے بہتر سانچے میں پیدا فرمایا ہے

By Mufti Taqi Usmani

کہ ہم نے انسان کو بہترین سانچے میں ڈھال کر پیدا کیا ہے ۔

By Noor ul Amin

یقینا ہم نے انسان کو بہترین ساخت پر پیدا کیا ہے

By Kanzul Eman

( ٤ ) بیشک ہم نے آدمی کو اچھی صورت پر بنایا ،

By Tahir ul Qadri

بیشک ہم نے انسان کو بہترین ( اعتدال اور توازن والی ) ساخت میں پیدا فرمایا ہے