फिर हम ने उसे निकृष्टतम दशा की ओर लौटा दिया, जबकि वह स्वयं गिरने वाला बना
پھرہم نے اُس کولوٹاکرنیچوں سے سب سے نیچاکردیا۔
پھر ہم نے اس کو ادنٰی درجہ میں ڈال دیا جبکہ وہ خود گرنے والا بنا ۔
پھر اسے ( اس کی کج رفتاری کی وجہ سے ) پست ترین حالت کی طرف لوٹا دیا ۔
پھر اسے الٹا پھیر کر ہم نے سب نیچوں سے نیچ کر دیا4 ،
پھر ہم ہی اس کو سب سے پست ترین حالت میں لوٹادیتے ہیں
پھر ہم اسے پستی والوں میں سب سے زیادہ نچلی حالت میں کردیتے ہیں ۔ ( ٢ )
پھر ( جنہوں نے انکار کیا ان کو ) ہم نے نیچوں سے نیچے درجے کی مخلوق میں لوٹا دیا
( ۵ ) پھر اسے ہر نیچی سے نیچی حالت کی طرف پھیردیا ( ف۵ )
پھر ہم نے اسے پست سے پست تر حالت میں لوٹا دیا