पढ़ो, अपने रब के नाम के साथ जिस ने पैदा किया,
آپ پڑھیں اپنے رب کے نام سے جس نے پیداکیا۔
پڑھ اپنے اس خداوند کے نام سے جس نے پیدا کیا ۔
۔ ( اے رسول ( ص ) ) اپنے پروردگار کے نام سے پڑھیے جس نے ( سب کائنات کو ) پیدا کیا ۔
پڑھو 1﴿اے نبی ( صلی اللہ علیہ وسلم ) ﴾ اپنے رب کے نام کے ساتھ 2 جس نے پیدا کیا ، 3
۔ ( اے محبوب ﷺ ) اپنے رب کے نام سے پڑھیے ، جس نے پیدا فرمایا
پڑھو اپنے پروردگار کا نام لے کر جس نے سب کچھ پیدا کیا ۔ ( ١ )
اپنے رب کے نام سے پڑھئے جس نے ( ہرچیزکو ) پیدا کیا ہے
( ۱ ) پڑھو اپنے رب کے نام سے ( ف۲ ) جس نے پیدا کیا
۔ ( اے حبیب! ) اپنے رب کے نام سے ( آغاز کرتے ہوئے ) پڑھئے جس نے ( ہر چیز کو ) پیدا فرمایا