तुम्हारा क्या विचार है? यदि वह सीधे मार्ग पर हो,
کیا آپ نے دیکھا اگر وہ ہدایت پرہو؟
بھلا دیکھو تو اگر وہ ہدایت پر ہو!
بھلا دیکھئے تو! اگر وہ ( بندۂ خاص ) ہدایت پر ہے؟
تمہارا کیا خیال ہے اگر ﴿ وہ بندہ﴾ راہ راست پر ہو
آپ ہی بتلائیے اگر وہ ہدایت پر ہو ۔
بھلا بتلاؤ کہ اگر وہ ( نماز پڑھنے والا ) ہدایت پر ہو ۔
ذرا سوچوتو ، اگروہ ہدایت پر ہو
( ۱۱ ) بھلا دیکھو تو اگر وہ ہدایت پر ہوتا ،
بھلا دیکھئے تو اگر وہ ہدایت پر ہوتا