पढ़ो, हाल यह है कि तुम्हारा रब बड़ा ही उदार है,
آپ پڑھیں اورآپ کا رب سب سے زیادہ کریم ہے۔
پڑھ اور تیرا رب بڑا ہی کریم ہے ۔
پڑھئیے! اور آپ کا پروردگار بڑا کریم ہے ۔
پڑھو ، اور تمہارا رب بڑا کریم ہے
پڑھیے اور ( یاد رکھیے ) آپ کا رب سب سے بڑا کریم ہے
پڑھو ، اور تمہارا پروردگار سب سے زیادہ کرم والا ہے ۔
پڑھئے اور آپ کارب بڑاکریم ہے
( ۳ ) اور تمہارا رب ہی سب سے بڑا کریم ،
پڑھیئے اور آپ کا رب بڑا ہی کریم ہے