निश्चय ही तुम्हारे रब ही की ओर पलटना है
یقیناًتیرے رب ہی کی طرف واپسی ہے۔
بیشک تیرے خداوند ہی کی طرف لوٹنا ہے ۔
بےشک آپ ( ص ) کے پروردگار کی طرف ہی ( سب کی ) بازگشت ہے ۔
﴿حالانکہ﴾ پلٹنا یقینا تیرے رب ہی کی طرف ہے ۔ 9
بے شک آپ کے رب ہی کی طرف پلٹ کر آنا ہے
سچ تو یہ ہے کہ تمہارے پروردگار ہی کی طرف سب کو لوٹنا ہے ۔
یقینااسے اپنے رب کی طرف لوٹنا ہے
( ۸ ) بیشک تمہارے رب ہی کی طرف پھرنا ہے ( ف۸ )
بیشک ( ہر انسان کو ) آپ کے رب ہی کی طرف لوٹنا ہے