वह रात पूर्णतः शान्ति और सलामती है, उषाकाल के उदय होने तक
وہ رات فجرکے طلوع ہونے تک سلامتی ہی سلامتی ہے۔
وہ یکسر امان ہے! یہ صبح کے نمودار ہونے تک ہے ۔
وہ ( رات ) سراسر سلامتی ہے طلوعِ صبح تک ۔
وہ رات سراسر سلامتی ہے طلوع فجر تک ۔ 5 ؏١
سراسر سلامتی ( والی ) ہے یہ ( رات ) یہاں تک کہ صبح طلوع ہوجائے
وہ رات سراپا سلامتی ہے فجر کے طلوع ہونے تک ۔
( وہ رات ) سراسرسلامتی والی ہوتی ہے فجرکے طلوع ہونے تک
( ۵ ) وہ سلامتی ہے ، صبح چمکتے تک ( ف۷ )
یہ ( رات ) طلوعِ فجر تک ( سراسر ) سلامتی ہے