उस में फ़रिश्तें और रूह हर महत्वपूर्ण मामलें में अपने रब की अनुमति से उतरते हैं
فرشتے اورروح اُس میں اپنے رب کے حکم سے ہرکام کے بارے میں اُتر تے ہیں۔
اس میں فرشتے اور روح اترتے ہیں ، ہر امر میں ، اپنے رب کی اجازت کے ساتھ!
اس میں فرشتے اور روح اپنے پروردگار کی اجازت سے ( سال بھر کی ) ہر بات کا حکم لے کر اترتے ہیں ۔
فرشتے اور روح 3 اس میں اپنے رب کے اذن سے ہر حکم لے کر اترتے ہیں ۔ 4
اس ( رات ) میں فرشتے اور روح ( القدس ) اپنے رب کے حکم سے ہر کام ( کی تدبیر ) کے لیے اترتے ہیں
اس میں فرشتے اور روح اپنے پروردگار کی اجازت سے ہر کام کے لیے اترتے ہیں ۔ ( ٣ )
اس میں ( ہرکام ) کے سرانجام دینے کو اپنے رب کے حکم سے فرشتے اور روح ( جبرائیل ) اترتے ہیں
( ٤ ) اس میں فرشتے اور جبریل اترتے ہیں ( ف۵ ) اپنے رب کے حکم سے ہر کام کے لیے ( ف٦ )
اس ( رات ) میں فرشتے اور روح الامین ( جبرائیل ) اپنے رب کے حکم سے ( خیر و برکت کے ) ہر امر کے ساتھ اترتے ہیں