Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

अतः जो कोई कणभर भी नेकी करेगा, वह उसे देख लेगा,

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

تو جو ذرّہ برابرنیکی کرے گا وہ اُس کودیکھ لے گا۔

By Amin Ahsan Islahi

پس جس نے ذرہ برابر بھی نیکی کی ہوگی ، وہ بھی اس کو دیکھے گا ۔

By Hussain Najfi

تو جس نے ذرہ برابر نیکی کی ہوگی وہ اس ( کی جزا ) دیکھ لے گا ۔

By Moudoodi

پھر جس نے ذرہ برابر نیکی کی ہوگی وہ اس کو دیکھ لے گا ،

By Mufti Naeem

پس جس شخص نے ( بھی ) ذرہ برابر بھلائی ( نیکی ) کی ہوگی وہ اس کو دیکھ لے گا

By Mufti Taqi Usmani

چنانچہ جس نے ذرہ برابر کوئی اچھائی کی ہوگی وہ اسے دیکھے گا ۔

By Noor ul Amin

چنانچہ جس نے ذرہ بھرنیکی کی ہوگی وہ اسے دیکھ لے گا

By Kanzul Eman

( ۷ ) جو ایک ذرہ بھر بھلائی کرے اسے دیکھے گا ،

By Tahir ul Qadri

تو جس نے ذرہ بھر نیکی کی ہوگی وہ اسے دیکھ لے گا