Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اِنَّمَامَثَلُالۡحَیٰوۃِ الدُّنۡیَاکَمَآءٍاَنۡزَلۡنٰہُمِنَ السَّمَآءِفَاخۡتَلَطَبِہٖنَبَاتُالۡاَرۡضِمِمَّایَاۡکُلُالنَّاسُوَالۡاَنۡعَامُحَتّٰۤیاِذَاۤاَخَذَتِالۡاَرۡضُزُخۡرُفَہَاوَازَّیَّنَتۡوَظَنَّاَہۡلُہَاۤاَنَّہُمۡقٰدِرُوۡنَعَلَیۡہَاۤاَتٰہَاۤاَمۡرُنَالَیۡلًااَوۡنَہَارًافَجَعَلۡنٰہَاحَصِیۡدًاکَاَنۡلَّمۡتَغۡنَبِالۡاَمۡسِکَذٰلِکَنُفَصِّلُالۡاٰیٰتِلِقَوۡمٍیَّتَفَکَّرُوۡنَ
بیشک مثال دنیا کی زندگی کی پانی کی طرح ہے اتارا ہم نے اسے آسمان سےپھر مل جل گئیساتھ اس کے نباتات زمین کی اس میں سے جو کھاتے ہیں لوگ اور جانور (مویشی) یہاں تک کہ جبپکڑ لیا زمین نےاپنی رونق کواور وہ مزین ہو گئی اور سمجھ لیا اس کے رہنے والوں نے بیشک وہ قادر ہیں اس پر آگیا اس پر حکم ہمارا رات کو یا دن کو تو کردیا ہم نے اسے کٹی ہوئی کھیتی گویا کہ نہیںوہ بسی تھی کل اسی طرح ہم کھول کر بیان کرتے ہیںآیاتان لوگون کے لیےجو غور و فکر کرتے ہیں
By Nighat Hashmi
اِنَّمَامَثَلُالۡحَیٰوۃِ الدُّنۡیَاکَمَآءٍاَنۡزَلۡنٰہُمِنَ السَّمَآءِفَاخۡتَلَطَبِہٖنَبَاتُالۡاَرۡضِمِمَّایَاۡکُلُالنَّاسُوَالۡاَنۡعَامُحَتّٰۤیاِذَاۤاَخَذَتِالۡاَرۡضُزُخۡرُفَہَاوَازَّیَّنَتۡوَظَنَّاَہۡلُہَاۤاَنَّہُمۡقٰدِرُوۡنَعَلَیۡہَاۤاَتٰہَاۤاَمۡرُنَالَیۡلًااَوۡنَہَارًافَجَعَلۡنٰہَاحَصِیۡدًاکَاَنۡلَّمۡ تَغۡنَبِالۡاَمۡسِکَذٰلِکَنُفَصِّلُالۡاٰیٰتِلِقَوۡمٍیَّتَفَکَّرُوۡنَ
یقیناًمثالدنیا کی زندگی کیپانی جیسی ہےنازل کیا ہم نے اس کوآسمان سےتو مل جل گئیںاس سےاگنے والی چیزیںزمین کیاس میں سے جوکھاتے ہیںانساناور چوپائےیہاں تک کہجبلے لی زمین نےاپنی رونقاور خوب مزین ہو گئیاور یقین کر لیااس کے رہنے والوں نےبیشک وہقادر ہیںاس پرآ گیا اس پرحکم ہمارارات کویا دن کوتو کر دیا ہم نے اس کوکٹی ہوئیگویا کہ وہ کچھ بھی نہ تھیکلایسے ہیہم کھول کر بیان کرتے ہیں آیات کولوگوں کے لیے جو غورو فکر کرتے ہیں