Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
قُلۡمَنۡیَّرۡزُقُکُمۡمِّنَ السَّمَآءِوَالۡاَرۡضِاَمَّنۡیَّمۡلِکُالسَّمۡعَوَالۡاَبۡصَارَوَمَنۡیُّخۡرِجُالۡحَیَّمِنَ الۡمَیِّتِوَیُخۡرِجُالۡمَیِّتَمِنَ الۡحَیِّوَمَنۡیُّدَبِّرُالۡاَمۡرَفَسَیَقُوۡلُوۡنَاللّٰہُفَقُلۡاَفَلَاتَتَّقُوۡنَ
کہہ دیجیے کون رزق دیتا ہے تمہیں آسمان سے اور زمین سے یا کون مالک ہوسکتا ہےکانوں اور آنکھوں کا اور کون نکالتا ہے زندہ کو مردہ سے اور نکالتا ہے مردہ کو زندہ سے اور کون تدبیر کرتا ہے کام کیتو وہ ضرور کہیں گے اللہ تعالی تو کہہ دیجیے کیا بھلا نہیں تم ڈرتے
By Nighat Hashmi
قُلۡمَنۡیَّرۡزُقُکُمۡمِّنَ السَّمَآءِوَالۡاَرۡضِاَمَّنۡیَّمۡلِکُالسَّمۡعَوَالۡاَبۡصَارَوَمَنۡیُّخۡرِجُالۡحَیَّمِنَ الۡمَیِّتِوَیُخۡرِجُالۡمَیِّتَمِنَ الۡحَیِّوَمَنۡیُّدَبِّرُالۡاَمۡرَفَسَیَقُوۡلُوۡنَاللّٰہُفَقُلۡاَفَلَاتَتَّقُوۡنَ
آپ کہہ دیںکونرزق دیتا ہے تمہیںآسمان سےاور زمین سےیا کونمالک ہےکانوں اورآنکھوں کااور کوننکالتا ہےزندہ کومردہ سےاور نکالتا ہےمردہ کوزندہ سےاور کونتدبیر کرتا ہے کام کیتوجلد ہی وہ کہیں گےاللہ تعالیٰتو کہوتو کیا نہیںتم ڈرتے