وَاِنۡ | کَذَّبُوۡکَ | فَقُلۡ | لِّیۡ | عَمَلِیۡ | وَلَکُمۡ | عَمَلُکُمۡ | اَنۡتُمۡ | بَرِیۡٓـئُوۡنَ | مِمَّاۤ | اَعۡمَلُ | وَاَنَا | بَرِیۡٓءٌ | مِّمَّا | تَعۡمَلُوۡنَ |
اور اگر | وہ جھٹلائیں آپ کو | تو کہہ دیجیے | میرے لیے ہے | عمل میرا | اور تمہارے لیے ہے | عمل تمہارا | تم | بری الذمہ ہو | اس سے جو | میں عمل کرتا ہوں | اور میں | بری الذمہ ہوں | اس سے جو | تم عمل کرتے ہو |
وَاِنۡ | کَذَّبُوۡکَ | فَقُلۡ | لِّیۡ | عَمَلِیۡ | وَلَکُمۡ | عَمَلُکُمۡ | اَنۡتُمۡ | بَرِیۡٓـئُوۡنَ | مِمَّاۤ | اَعۡمَلُ | وَاَنَا | بَرِیۡٓءٌ | مِّمَّا | تَعۡمَلُوۡنَ |
اور اگر | وہ تجھے جھٹلائیں | تو آپ کہہ دو | میرے لیے | میرا عمل | اور تمہارے لیے | تمہارا عمل ہے | تم | بری ہو | اس سے جو | میں کرتا ہوں | اور میں | بری ہوں | اس سے جو | تم عمل کرتے ہو |