وَلِکُلِّ | اُمَّۃٍ | رَّسُوۡلٌ | فَاِذَا | جَآءَ | رَسُوۡلُہُمۡ | قُضِیَ | بَیۡنَہُمۡ | بِالۡقِسۡطِ | وَہُمۡ | لَایُظۡلَمُوۡنَ |
اور واسطے ہر | امت کے | ایک رسول ہے | پھر جب | آجاتا ہے | رسول ان کا | فیصلہ کردیا جاتا ہے | درمیان ان کے | ساتھ انصاف کے | اور وہ | نہیں وہ ظلم کیے جاتے |
وَلِکُلِّ | اُمَّۃٍ | رَّسُوۡلٌ | فَاِذَا | جَآءَ | رَسُوۡلُہُمۡ | قُضِیَ | بَیۡنَہُمۡ | بِالۡقِسۡطِ | وَہُمۡ | لَایُظۡلَمُوۡنَ |
اور ہر ایک کے لیے | امت(کے لیے) | رسول ہے | تو جب | آ جاتا ہے | رسول ان کا | فیصلہ کر دیا جاتا ہے | درمیان ان کے | انصاف سے | اور ان پر | نہیں ظلم کیا جاتا |