وَیَسۡتَنۡۢبِئُوۡنَکَ | اَحَقٌّ | ہُوَ | قُلۡ | اِیۡ | وَرَبِّیۡۤ | اِنَّہٗ | لَحَقٌّ | وَمَاۤ | اَنۡتُمۡ | بِمُعۡجِزِیۡنَ |
اور وہ پوچھتے ہیں آپ سے | کیا سچ ہے | وہ | کہہ دیجیے | ہاں | قسم ہے میرے رب کی | بیشک وہ | یقینا حق ہے | اور نہیں | تم | عاجز کرنے والے |
وَیَسۡتَنۡۢبِئُوۡنَکَ | اَحَقٌّ | ہُوَ | قُلۡ | اِیۡ | وَرَبِّیۡۤ | اِنَّہٗ | لَحَقٌّ | وَمَاۤ | اَنۡتُمۡ | بِمُعۡجِزِیۡنَ |
اور وہ پوچھتے ہیں آپ سے | کیا واقعی حق ہے | وہ | آپ فرما دیں | ہاں | قسم ہے میرے رب کی | یقیناً وہ | یقیناً حق ہے | اور نہیں | تم | ہر گز عاجز کرنے والے |