اِنَّ | الَّذِیۡنَ | اٰمَنُوۡا | وَعَمِلُوا | الصّٰلِحٰتِ | یَہۡدِیۡہِمۡ | رَبُّہُمۡ | بِاِیۡمَانِہِمۡ | تَجۡرِیۡ | مِنۡ تَحۡتِہِمُ | الۡاَنۡہٰرُ | فِیۡ جَنّٰتِ | النَّعِیۡمِ |
بیشک | وہ لوگ جو | ایمان لائے | اور انہوں نے عمل کیے | نیک | راہ نمائی کرے گا انکی | رب ان کا | بوجہ ان کے ایمان کے | بہتی ہیں | ان کے نیچے سے | نہریں | باغات میں | نعمتوں والے |
اِنَّ | الَّذِیۡنَ | اٰمَنُوۡا | وَعَمِلُوا | الصّٰلِحٰتِ | یَہۡدِیۡہِمۡ | رَبُّہُمۡ | بِاِیۡمَانِہِمۡ | تَجۡرِیۡ | مِنۡ تَحۡتِہِمُ | الۡاَنۡہٰرُ | فِیۡ جَنّٰتِ | النَّعِیۡمِ |
یقیناً | جو لوگ | ایمان لائے | اور جنہوں نے کی ہیں | نیکیاں | ہدایت دے گا انہیں | رب ان کا | ان کے ایمان کی وجہ سے | بہتی ہوں گی | ان کے نیچے سے | نہریں | باغوں میں | نعمتوں کے |