Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَلِلّٰہِغَیۡبُالسَّمٰوٰتِوَالۡاَرۡضِوَاِلَیۡہِیُرۡجَعُالۡاَمۡرُکُلُّہٗفَاعۡبُدۡہُوَتَوَکَّلۡعَلَیۡہِوَمَارَبُّکَبِغَافِلٍعَمَّاتَعۡمَلُوۡنَ
اور اللہ ہی کے لیے ہے غیب آسمانوں کا اور زمین کا اور طرف اسی کے لوٹایاجاتا ہے معاملہسارے کا سارا پس عبادت کیجئے اس کی اور توکل کیجئے اس پر اور نہیں رب آپ کا غافل اس سے جو تم عمل کرتے ہو
By Nighat Hashmi
وَلِلّٰہِغَیۡبُالسَّمٰوٰتِوَالۡاَرۡضِوَاِلَیۡہِیُرۡجَعُالۡاَمۡرُکُلُّہٗفَاعۡبُدۡہُوَتَوَکَّلۡعَلَیۡہِوَمَارَبُّکَبِغَافِلٍعَمَّاتَعۡمَلُوۡنَ
اور اللہ تعالیٰ کے لیے ہیں غیب آسمانوں اور زمین کا اور طرف اس کی لوٹائے جاتے ہیں معاملات تمامسو آپ عبادت کریں اس کی اور بھروسہ رکھیں اس پر اور نہیں رب آپ کا بے خبر اس سے جو تم عمل کرتے ہو