Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اُولٰٓئِکَلَمۡیَکُوۡنُوۡامُعۡجِزِیۡنَفِی الۡاَرۡضِوَمَاکَانَلَہُمۡمِّنۡ دُوۡنِاللّٰہِمِنۡ اَوۡلِیَآءَیُضٰعَفُلَہُمُالۡعَذَابُمَاکَانُوۡایَسۡتَطِیۡعُوۡنَالسَّمۡعَوَمَاکَانُوۡایُبۡصِرُوۡنَ
یہی لوگ نہ نہ وہ تھے عاجز کرنے والے زمین میں اور نہیں تھا ان کے لیےسوائے اللہ کے کوئی مددگار دوگنا کیا جائے گا ان کے لیے عذاب نہ تھے وہوہ استطاعت رکھتے سننے کی اور نہ ہی تھے وہ وہ دیکھتے
By Nighat Hashmi
اُولٰٓئِکَلَمۡ یَکُوۡنُوۡامُعۡجِزِیۡنَفِی الۡاَرۡضِوَمَاکَانَلَہُمۡمِّنۡ دُوۡنِ اللّٰہِمِنۡ اَوۡلِیَآءَیُضٰعَفُلَہُمُالۡعَذَابُمَاکَانُوۡایَسۡتَطِیۡعُوۡنَالسَّمۡعَوَمَاکَانُوۡایُبۡصِرُوۡنَ
یہی لوگ ہیں نہ تھے وہ بے بس کرنے والے زمین میں اور نہیں ہے اُ ن کے لیے سوائے اللہ تعالیٰ کے کوئی مدد گا ر دوگنا کیا جائے گا اُ ن کے لیے عذاب نہ وہ تھے استطاعت رکھتے سننے کی اور نہ ہی تھے وہ وہ دیکھتے