Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
الٓرٰکِتٰبٌاَنۡزَلۡنٰہُاِلَیۡکَلِتُخۡرِجَالنَّاسَمِنَ الظُّلُمٰتِاِلَی النُّوۡرِبِاِذۡنِرَبِّہِمۡاِلٰی صِرَاطِالۡعَزِیۡزِالۡحَمِیۡدِ
ا ل ر یہ ایک کتاب ہے نازل کیا ہم نے اسےطرف آپ کے تاکہ آپ نکالیںلوگوں کو اندھیروں سے طرف روشنی کےساتھ اذن کے ان کے رب کے طرف راستےبہت زبردستخوب تعریف والے کے
By Nighat Hashmi
الٓرٰکِتٰبٌاَنۡزَلۡنٰہُاِلَیۡکَلِتُخۡرِجَالنَّاسَمِنَ الظُّلُمٰتِاِلَی النُّوۡرِبِاِذۡنِ رَبِّہِمۡاِلٰی صِرَاطِالۡعَزِیۡزِالۡحَمِیۡدِ
الٓریہ ایک کتاب ہے ہم نے نا زل کیا ہے اس کوآپ کی طرف تاکہ آپ نکال لائیں لوگوں کو اندھیروں سے طرف روشنی کی ان کے رب کے حکم سے طرف راستے کی سب پر غالب بے حد تعریف والا ہے