وَنَزَعۡنَا | مَا | فِیۡ صُدُوۡرِہِمۡ | مِّنۡ غِلٍّ | اِخۡوَانًا | عَلٰی سُرُرٍ | مُّتَقٰبِلِیۡنَ |
اور ہم نکال دیں گے ہم | جو بھی | ان کے سینوں میں ہے | کوئی کینہ | بھائی بھائی بن کے | تختوں پر | آمنے سامنے ہوں گے |
وَنَزَعۡنَا | مَا | فِیۡ صُدُوۡرِہِمۡ | مِّنۡ غِلٍّ | اِخۡوَانًا | عَلٰی سُرُرٍ | مُّتَقٰبِلِیۡنَ |
اورہم کھینچ لیں گے | جو | ان کے سینوں میں ہے | کینے میں سے | بھائی بھائی ہوں گے | تختوں پر | آمنےسامنے |