| وَقَالُوۡا | یٰۤاَیُّہَا | الَّذِیۡ | نُزِّلَ | عَلَیۡہِ | الذِّکۡرُ | اِنَّکَ | لَمَجۡنُوۡنٌ |
| اور انہوں نے کہا | اے | وہ شخص | اتارا گیا | جس پر | ذکر (قرآن) | یقینا تو | البتہ مجنون ہے |
| وَقَالُوۡا | یٰۤاَیُّہَا | الَّذِیۡ | نُزِّلَ | عَلَیۡہِ | الذِّکۡرُ | اِنَّکَ | لَمَجۡنُوۡنٌ |
| اور انہوں نے کہا | اے | وہ شخص | نازل کیا گیا | جس پر | ذکر | بلا شبہ تو | یقینا دیوانہ ہے |