Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

और यह लोग कहते हैं कि ऐ वह शख़्स जिस पर नसीहत उतरी है तू बेशक दीवाना है।

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اورانہوں نے کہاکہ اے وہ شخص جس پر ذکر نازل کیاگیا ہے بلاشبہ تو یقیناًدیوانہ ہے۔

By Amin Ahsan Islahi

اور یہ کہتے ہیں کہ اے وہ شخص جس پر یاد دہانی اتاری گئی ہے! تم تو ایک خبطی ہو ۔

By Hussain Najfi

اور وہ ( کفار ) کہتے ہیں: اے وہ جس پر ذکر ( قرآن ) اتارا گیا ہے یقینا تم دیوانہ ہو ۔

By Moudoodi

یہ لوگ کہتے ہیں اے وہ شخص جس پر ذکر3 نازل ہوا ہے ، 4 تو یقینا دیوانہ ہے ۔

By Mufti Naeem

اور ( کفار ) کہتے ہیں اے وہ شخص جس پر ذکر ( قرآن ) اتارا گیاہے تم بلاشبہ مجنون ہو ( العیاذ باللہ ) ۔

By Mufti Taqi Usmani

اور یہ لوگ کہتے ہیں کہ : اے وہ شخص جس پر یہ ذکر ( یعنی قرآن ) اتارا گیا ہے ! تم یقینی طور پر مجنون ہو ۔

By Noor ul Amin

اور کافرکہتے ہیں کہ:اے وہ شخص جس پر یہ قرآن نازل ہوا ہے تویقیناپاگل ہے

By Kanzul Eman

اور بولے ( ف۸ ) کہ اے وہ جن پر قرآن اترا بیشک مجنون ہو ( ف۹ )

By Tahir ul Qadri

اور ( کفار گستاخی کرتے ہوئے ) کہتے ہیں: اے وہ شخص جس پر قرآن اتارا گیا ہے! بیشک تم دیوانے ہو