कोई क़ौम न अपने मुक़र्रर वक़्त से आगे बढ़ती है और न पीछे हटती है।
کوئی اُمت اپنی مقررہ مدت سے نہ آگے بڑھ سکتی ہے اورنہ وہ پیچھے رہتے ہیں۔
کوئی قوم نہ اپنی مدتِ مقررہ سے آگے بڑھتی نہ پیچھے ہٹتی ۔
کوئی قوم اپنے مقررہ وقت سے نہ آگے بڑھ سکتی ہے اور نہ پیچھے ہٹ سکتی ہے ۔
کوئی قوم نہ اپنے وقت مقرر سے پہلے ہلاک ہو سکتی ہے ، نہ اس کے بعد چھوٹ سکتی ہے ۔
اور کوئی امت نہ اپنے لکھے ہوئے مقررہ وقت سے آگے جاسکتی ہے اور نہ ہی وہ پیچھے ہٹ سکتے ہیں
کوئی قوم اپنے معین وقت سے نہ پہلے ہلاک ہوتی ہے اور نہ اس سے آگے جاسکتی ہے ۔
کوئی قوم اس مقررمدت سے پہلے ہلاک نہیں ہوسکتی اور نہ ہی اس مدت کے بعدبچی رہ سکتی ہے
کوئی گروہ اپنے وعدہ سے آگے نہ بڑھے نہ پیچھے ہٹے ،
کوئی بھی قوم ( قانونِ عروج و زوال کی ) اپنی مقررہ مدت سے نہ آگے بڑھ سکتی ہے اور نہ پیچھے ہٹ سکتی ہے