अगर तू सच्चा है तो हमारे पास फ़रिश्तों को क्यों नहीं ले आता।
کیوں نہیں توہمارے پاس فرشتوں کو لے آتا اگر تو سچے لوگوں میں سے ہے۔
اگر تم سچے ہو تو ہمارے پاس فرشتوں کو کیوں نہیں لاتے؟
اگر تم سچے ہو تو پھر ہمارے پاس فرشتوں کو کیوں نہیں لے آتے؟
اگر تو سچا ہے تو ہمارے سامنے فرشتوں کو لے کیوں نہیں آتا ۔
تم ہمارے پاس فرشتوں کے ساتھ کیوں نہیں آتے اگرتم سچے ہو تو
اگر تم واقعی سچے ہو تو ہمارے پاس فرشتوں کو کیوں نہیں لے آتے؟
اگرتوس چاہےتو ہمارے پاس فرشتے کیوں نہیں لے آتا؟
ہمارے پاس فرشتے کیوں نہیں لاتے ( ف۱۰ ) اگر تم سچے ہو ( ف۱۱ )
تم ہمارے پاس فرشتوں کو کیوں نہیں لے آتے اگر تم سچے ہو