لَاتَمُدَّنَّ | عَیۡنَیۡکَ | اِلٰی مَا | مَتَّعۡنَا | بِہٖۤ | اَزۡوَاجًا | مِّنۡہُمۡ | وَلَا | تَحۡزَنۡ | عَلَیۡہِمۡ | وَاخۡفِضۡ | جَنَاحَکَ | لِلۡمُؤۡمِنِیۡنَ |
ہر گز نہ آپ درز کیجیے | اپنی دونوں آنکھیں | طرف اس کے جو | فائدہ دیا ہم نے | ساتھ جس کے | مختلف لوگوں کو | ان میں سے | اور نہ | آپ غم کیجیے | ان پر | اور جھکا لیجیے | با زو اپنا | مومنوں کے لیے |
لَاتَمُدَّنَّ | عَیۡنَیۡکَ | اِلٰی | مَا | مَتَّعۡنَا | بِہٖۤ | اَزۡوَاجًا | مِّنۡہُمۡ | وَلَا تَحۡزَنۡ | عَلَیۡہِمۡ | وَاخۡفِضۡ | جَنَاحَکَ | لِلۡمُؤۡمِنِیۡنَ |
ہرگز آپ نہ پھیلائیں | اپنی آنکھیں | طرف | اس کی جو | فائدہ دیا ہم نے | ساتھ جس کے | مختلف لوگوں کو | ان میں سے | اور نہ آپ غم کھائیں | ان پر | اور آپ جھکا دیں | اپنے بازو | مومنوں کے لیے |