Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
قُلۡنَزَّلَہٗرُوۡحُ الۡقُدُسِمِنۡ رَّبِّکَبِالۡحَقِّلِیُـثَبِّتَالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاوَہُدًیوَّبُشۡرٰیلِلۡمُسۡلِمِیۡنَ
کہہ دیجیے نازل کیا ہے اسے روح القدس نے آپ کے رب کی طرف سے ساتھ حق کے تاکہ وہ ثابت قدم رکھےانہیں جوایمان لائے اور ہدایت اور خوشخبری ہے مسلمانوں کے لیے
By Nighat Hashmi
قُلۡنَزَّلَہٗرُوۡحُ الۡقُدُسِمِنۡ رَّبِّکَبِالۡحَقِّلِیُـثَبِّتَالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاوَہُدًیوَّبُشۡرٰیلِلۡمُسۡلِمِیۡنَ
آپ کہہ دیںاتارا اس کو روحالقدس نےتمہارے رب کی جناب سےحق کے ساتھتاکہ وہ ثابت رکھےان لوگوں کو جو ایمان لائےاور ہدایت اور خوش خبری ہے فرماں برداروں کے لیے