Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

कह दीजिए कि उसको रूहुल-क़ुदुस ने तुम्हारे रब की तरफ़ से हक़ के साथ उतारा है; ताकि वह ईमान वालों को साबित-क़दम रखे और वह हिदायत और ख़ुश-ख़बरी हो फ़रमाँबरदारों के लिए।

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

آپ کہہ دیں روح القدس نے تمہارے رب کی جناب سے حق کے ساتھ اس کواُتاراہے تاکہ وہ ایمان والوں کوثابت قدم رکھے اور فرماں برداروں کے لیے ہدایت اورخوشخبری ہو

By Amin Ahsan Islahi

کہہ دو: اس کو روح القدس نے ، تمہارے رب کی جانب سے حق کے ساتھ اتارا ہے ، تاکہ وہ ان لوگوں کو جمائے رکھے ، جو ایمان لائے ہیں اور یہ ہدایت وبشارت ہو خدا کے فرمانبرداروں کیلئے ۔

By Hussain Najfi

آپ کہہ دیجیے کہ اس ( قرآن ) کو تمہارے پروردگار کی طرف سے روح القدس نے حق کے ساتھ اتارا ہے تاکہ ایمان لانے والوں کو ثابت قدم رکھے اور اطاعت گزاروں کے لئے ہدایت اور نجات کی خوشخبری ثابت ہو ۔

By Moudoodi

ان سے کہو کہ اسے تو روح القدس نے ٹھیک ٹھیک میرے رب کی طرف سے بتدریج نازل کیا 103 ہے تاکہ ایمان لانے والوں کے ایمان کو پختہ کرے 104 اور فرماں برداروں کو زندگی کے معاملات میں سیدھی راہ بتائے اور 105 انہیں فلاح و سعادت کی خوشخبری دے ۔ 106

By Mufti Naeem

آپ ( ﷺ ) کہہ دیجیے قرآن ( مجید ) تو جبرئیل ( علیہ السلام ) آپ کے رب کی طرف سے ٹھیک ٹھیک ( حقیقت کے عین مطابق ) لے کر آئے ہیں تاکہ ایمان والوں کو ثابت قدم رکھے اورمسلمانوں کے لیے ہدایت اور خوشخبری ہو

By Mufti Taqi Usmani

کہہ دو کہ : یہ ( قرآن کریم ) تو روح القدس ( یعنی جبریل علیہ السلام ) تمہارے رب کی طرف سے ٹھیک ٹھیک لے کر آئے ہیں ، تاکہ وہ ایمان والوں کو ثابت قدم رکھے ، اور مسلمانوں کے لیے ہدایت اور خوشخبری کا سامان ہو ۔

By Noor ul Amin

کہہ دیجئے کہ اس قرآن کو آپ کے رب کی طرف سے جبرائیل حق کے ساتھ لے کرآئے ہیں تاکہ ایمان لانے والوں کے ایمان کو مضبوط بنادیں اور مسلمانوں کے لئے یہ ہدایت اور خوشخبری ہے

By Kanzul Eman

تم فرماؤ اسے پاکیزگی کی روح ( ف۲۳۸ ) نے اتارا تمہارے رب کی طرف سے ٹھیک ٹھیک کہ اس سے ایمان والوں کو ثابت قدم کرے اور ہدایت اور بشارت مسلمانوں کو ،

By Tahir ul Qadri

فرما دیجئے: اس ( قرآن ) کو روحُ القدس ( جبرئیل علیہ السلام ) نے آپ کے رب کی طرف سے سچائی کے ساتھ اتارا ہے تاکہ ایمان والوں کو ثابت قدم رکھے اور ( یہ ) مسلمانوں کے لئے ہدایت اور بشارت ہے