وَالَّذِیۡنَ | یَدۡعُوۡنَ | مِنۡ دُوۡنِ | اللّٰہِ | لَایَخۡلُقُوۡنَ | شَیۡئًا | وَّہُمۡ | یُخۡلَقُوۡنَ |
اور جنہیں | وہ پکارتے ہیں | سوائے | اللہ کے | نہیں وہ پیدا کرسکتے | کوئی چیز | اور وہ | اور وہ پیدا کیے جاتے ہیں |
وَالَّذِیۡنَ | یَدۡعُوۡنَ | مِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ | لَایَخۡلُقُوۡنَ | شَیۡئًا | وَّہُمۡ | یُخۡلَقُوۡنَ |
اوروہ لوگ جنہیں | وہ پکارتے ہیں | اللہ تعالی کےسوا | نہیں وہ پیدا کر سکتے | کسی چیز کو | اور وہ | خود پیدا کیے جا تے ہیں |