Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
الَّذِیۡنَتَتَوَفّٰىہُمُالۡمَلٰٓئِکَۃُطَیِّبِیۡنَیَقُوۡلُوۡنَسَلٰمٌعَلَیۡکُمُادۡخُلُواالۡجَنَّۃَبِمَاکُنۡتُمۡتَعۡمَلُوۡنَ
وہ لوگ جو فوت کرتے ہیں انہیں فرشتےاس حال میں کہ) وہ پاک ہو تے ہیں وہ کہتے ہیں سلام ہے تم پر داخل ہوجاؤ جنت میں بوجہ اس کے جو تھے تم تم عمل کرتے
By Nighat Hashmi
الَّذِیۡنَتَتَوَفّٰىہُمُالۡمَلٰٓئِکَۃُطَیِّبِیۡنَیَقُوۡلُوۡنَسَلٰمٌعَلَیۡکُمُادۡخُلُواالۡجَنَّۃَبِمَاکُنۡتُمۡتَعۡمَلُوۡنَ
جن لوگوں کووفات دیتے ہیں ان کو فرشتےوہ پاک ہو تے ہیںوہ کہتے ہیںسلامتی ہو تم پرتم داخل ہو جاؤ جنت میں اس کے بدلے جو تھے تم عمل کیا کر تے