وَ عَلَی اللّٰہِ | قَصۡدُ | السَّبِیۡلِ | وَمِنۡہَا | جَآئِرٌ | وَلَوۡ | شَآءَ | لَہَدٰىکُمۡ | اَجۡمَعِیۡنَ |
اور اللہ ہی پر ہے | سیدھا | راستہ | اور ان میں سے کچھ | ٹیڑھے ہیں | اور اگر | وہ چاہتا | البتہ ہدایت دے دیتا تمہیں | سب کے سب کو |
وَ عَلَی | اللّٰہِ | قَصۡدُ السَّبِیۡلِ | وَمِنۡہَا | جَآئِرٌ | وَلَوۡ | شَآءَ | لَہَدٰىکُمۡ | اَجۡمَعِیۡنَ |
اوراوپر | اللہ تعالی کےہے | سیدھا راستہ | اور ان میں سے کچھ | ٹیڑھے بھی ہیں | اور اگر | وہ چاہتا | تو ضرورہدایت دیتا تمہیں | سب کو |